TrueHadith

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد کہ اے میرے اللہ اس کو ( ابن عباس کو) قرآن کا علم عطا فرما

Sahih BukhariHadith 73

Narrated by Ibn 'Abbas

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ضَمَّنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْکِتَابَ

ابومعمر عبدالورث، خالد، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ لپٹا لیا اور فرمایا کہ اے اللہ اس کو (اپنی کتاب) کا علم عطا فرما۔

Narrated Ibn 'Abbas: Once the Prophet embraced me and said, "O Allah! Bestow on him the knowledge of the Book (Qur'an)."

Permalink