TrueHadith

جنگ کرنے کا بیان

Explanation of Warfare

1.جنگ کرنے والے کافر اور مرتد کا بیان2.نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مرتد جنگ کرنے والے کے داغ نہیں لگوائے3.اس چیز کا بیان کہ آپ نے مرتد محاربین کو پانی نہیں پلایا یہاں تک کہ وہ لوگ مرگئے4.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جنگ کرنے والوں کی آنکھیں پھڑوانے کا بیان5.اس شخص کی فضیلت کا بیان جس نے فواحش کو چھوڑ دیا ہو۔6.زنا کرنے والوں کے گناہ کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہ لوگ زنا نہیں کرتے ہیں اور زنا کے قریب نہ جاؤ اس لئے وہ فحش اور برا راستہ ہے۔7.شادی شدہ زانی کو سنگسار کرنے کا بیان8.زنا کرنے والوں کے گناہ کا بیان9.زانی کے لئے پتھر ہے10.مجنون مرد اور مجنون عورت کو سنگسار نہیں کیا جائے گا۔11.بلاط میں سنگسار کرنے کا بیان12.عید گاہ میں سنگسار کرنے کا بیان13.جو شخص کسی ایسے گناہ کا مرتکب ہوا جس میں حد نہیں۔14.اگر کوئی شخص حد کا اقرار کرے اور اسے ظاہر نہ کرے۔15.کیا امام اقرار کرنے والے سے یہ کہہ سکتا ہے کہ شاید تو نے چھوا ہوگا۔16.اقرار کرنے والے سے امام کا دریافت کرنا کہ کیا توشادی شدہ ہے17.زنا کا اقرار کرنے کا بیان18.شادی شدہ عورت کو زناء سے حاملہ ہونے پر سنگسار کرنے کا بیان19.غیر شادی شدہ مرد وعورت کے درے لگائے جائیں گے۔20.گناہ گاروں اور ہیجڑوں کوشہر بدر کرنے کا بیان21.اس شخص کا بیان جس کی غیرموجودگی میں امام حد لگانے کا حکم دے22.لونڈی کے زنا کرنے کا بیان23.اگر لونڈی زناء کرے تو اس کو ملامت نہ کیا جائے اور نہ اسکو جلاوطن کیا جائے۔24.ذمیوں کے احکام اور شادی کے بعد ان سے زناء کرنے اور امام کے پاس لائے جانے کا بیان۔25.جب کوئی شخص اپنی یا دوسرے کی بیوی پر حاکم یا لوگوں کے نزدیک زناء کی تہمت لگائے۔26.سلطان کے علاوہ کوئی شخص اپنے گھر والوں کو یا دوسروں کو ادب سکھائے۔27.اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کے ساتھ کسی آدمی کو دیکھے اور اس کو قتل کردے۔28.تعریض کے متعلق جو منقول ہے29.تعزیر اور ادب کی مقدار کا بیان30.اس شخص کا بیان جس نے بے حیائی کے کام اور آلودگی اور تہمت کو بغیر گواہ کے بیان کیا31.شادی شدہ عورت کو زناء کے ساتھ متہم کرنے کا بیان32.غلاموں پر تہمت لگانے کا بیان33.کیا امام کسی شخص کو حکم دے سکتا ہے کہ اس کی غیر موجودگی میں کسی پر حد لگائے