Sahih Bukhari — Hadith 2857
Narrated by Jabir bin 'Abdullah
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ قَالَ لِي ادْخُلْ الْمَسْجِدَ فَصَلِّ رَکْعَتَيْنِ
سلیمان بن حرب شعبہ محارب بن دثار حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں ایک سفر میں رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمرکاب تھا تو جب ہم مدینہ منورہ پہنچے تو آپ نے مجھ سے فرمایا کہ مسجد میں جا کر دو رکعت نماز ادا کرو۔
Narrated Jabir bin 'Abdullah: I was on a journey in the company of the Prophet and when we reached Medina, he said to me, "Enter the Mosque and offer two Rakat."