TrueHadith

کباث یعنی پہلو کے پھل کا بیان

Sahih BukhariHadith 5033

Narrated by Jabir bin 'Abdullah

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَرِّ الظَّهْرَانِ نَجْنِي الْکَبَاثَ فَقَالَ عَلَيْکُمْ بِالْأَسْوَدِ مِنْهُ فَإِنَّهُ أَيْطَبُ فَقَالَ أَکُنْتَ تَرْعَی الْغَنَمَ قَالَ نَعَمْ وَهَلْ مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا رَعَاهَا

سعید بن عفیر، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابوسلمہ، جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مر الظہران میں پیلو کا پھل چن رہے تھے، آپ نے فرمایا کہ تم سیاہ رنگ کی چن لو، اس لئے کہ وہ اچھی ہوتی ہیں، حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کیا آپ نے بکریاں بھی چرائی ہیں، آپ نے فرمایا ہاں! اور کوئی نبی ایسا نہیں جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں۔

Narrated Jabir bin 'Abdullah: We were with Allah's Apostle collecting Al-Kabath at Mar-Az-Zahran. The Prophet said, "Collect the black ones, for they are better." Somebody said, (O Allah's Apostle!) Have you ever shepherded sheep?" He said, "There has been no prophet but has shepherded them. "

Permalink