TrueHadith

خرچ کرنے کا بیان

Explanation of Spending

1.بال بچوں پر خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان اور لوگ آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کیا خرچ کریں، آپ کہہ دیجئے کہ ضرورت سے زائد مال، اسی طرح اللہ تمہارے لئے اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے شاید کہ تم دنیا اور آخرت میں غور وفکر اور حسن نے کہا کہ عفو سے مراد ضرورت سے زائدمال ہے2.اہل وعیال کو خرچ دینا واجب ہے3.اپنے اہل وعیال کے لئے مرد کا ایک سال کا خرچ جمع کرنا اور اہل وعیال کا خرچ کس طرح ہے؟4.کسی عورت کا شوہر غائب ہوجائے اس عورت کے اور بچے کے خرچ کا بیان5.عورت کا اپنے شوہر کے گھر میں کام کرنے کا بیان6.عورت کے لئے خادم رکھنے کا بیان7.مرد کا اپنے اہل وعیال کی خدمت کرنے کا بیان8.اگر شوہر خرچ نہ دے تو عورت کو اختیار ہے کہ اس کو بتائے بغیر ضرورت کے مطابق اتناخرچ نکال لے کہ جو اس بچوں کے لئے کافی ہو9.بیوی کا اپنے شوہر کے مال کی حفاظت کرنا اور نفقہ کا بیان10.عورت کو دستور کے مطابق پہنانے کا بیان11.بچوں کی خدمت میں عورت کا اپنے شوہر کی مدد کرنے کا بیان12.تنگدست کا اپنے اہل وعیال پر خرچ کرنے کا بیان13.آیت وعلی الوارث مثل ذلک کی تفسیر اور کیا عورت پر کوئی چیز ہے اور اللہ تعالیٰ کے اس قول وضرب اللہ مثلارجلین احدہما ابکم ۔۔۔ صراط مستقیم کی تفسیر14.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ جس شخص نے کوئی قرض چھوڑا یا بچے چھوڑے تو میرے ذمہ ہیں15.دایہ وغیرہ سے دودھ پلانے کا بیان