TrueHadith

عورت کو دستور کے مطابق پہنانے کا بیان

Sahih BukhariHadith 4947

Narrated by 'Ali

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مَيْسَرَةَ قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ وَهْبٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ آتَی إِلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةً سِيَرَائَ فَلَبِسْتُهَا فَرَأَيْتُ الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ فَشَقَّقْتُهَا بَيْنَ نِسَائِي

حجاج بن منہال، شعبہ، عبدال ملک بن میسرہ، زید بن وہب، حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں چند حلے دھاری دار آئے میں نے اسکو پہن لیا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے پر غصہ کا اثر دیکھا چنانچہ میں نے اسکوپھاڑ کر اپنی عورتوں کے درمیان تقسیم کردیا۔

Narrated 'Ali: The Prophet gave me a silk suit and I wore it, but when I noticed anger on his face, I cut it and distributed it among my women-folk.

Permalink