TrueHadith

اگر مزارعت میں سال نہ متعین کرے ۔

Sahih BukhariHadith 2161

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ عَامَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا مِنْ ثَمَرٍ أَوْ زَرْعٍ

مسدد، یحیی بن سعید عبیداللہ نافع ابن عمر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر میں پھل اور کھیتی کی نصف پیداوار پر معاملہ کیا۔

Narrated Ibn 'Umar: The Prophet made a deal with the people of Khaibar that they would have half the fruits and vegetation of the land they cultivated.

Permalink