TrueHadith

خود پہننے کا بیان

Sahih BukhariHadith 5361

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَکَّةَ عَامَ الْفَتْحِ وَعَلَی رَأْسِهِ الْمِغْفَرُ

ابوالولید، مالک، زہری، انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ میں داخل ہوئے تو اس وقت آپ سر پر خود پہنے ہوئے تھے۔

Narrated Anas bin Malik: In the year of the conquest of Mecca the Prophet entered Mecca, wearing a helmet on his head.

Permalink