TrueHadith

قسی پہننے کا بیان

Sahih BukhariHadith 5390

Narrated by Ibn Azib

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ نَهَانَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَيَاثِرِ الْحُمْرِ وَالْقَسِّيِّ قال ابوعبد الله قول عاصم اکثر واصح في الميثرة

محمد بن مقاتل، عبداللہ ، سفیان، اشعث ابن ابی الشعشاء، معاویہ بن سوید مقرن، براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سرخ میثز اور قسی کے پہننے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Ibn Azib: The Prophet forbade us to use the red Mayathir and to use Al-Qassiy

Permalink