TrueHadith

نماز استسقاء

Prayer for Rain (Salat al-Istisqa)

1.استسقاء اور استسقاء میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نکلنے کا بیان2.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ دعا کرنا کہ اس کو یوسف(علیہ السلام) کے قحط کے سال کی طرح ان کے (کفار قریش کے) لئے بنا دیجئے3.لوگوں کا امام سے بارش کی دعا کیلئے درخواست کرنے کا بیان جب کہ وہ قحط میں مبتلا ہوں4.استسقاء میں چادر الٹنے کا بیان5.اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں سے قحط کے ذریعہ انتقام لینے کا بیان جب کہ حدود الٰہی کا خیال لوگوں کے دلوں سے جاتا رہے ، جامع مسجد میں بارش کی دعا کرنے کا بیان6.جمعہ کے خطبہ میں قبلہ کی طرف منہ کیے بغیر بارش کی دعا کرنے کا بیان7.منبر پر بارش کی دعا کرنے کا بیان8.بارش کی دعا کرنے میں جمعہ کی نماز کو کافی سمجھنے کا بیان9.بارش کی زیادتی کے سبب سے جب راستے بند ہوجائیں تو دعا کرنے کا بیان10.اس روایت کا بیان کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن بارش کی دعا میں اپنی چادر الٹ دیتے تھے11.جب لوگ امام سے بارش کی دعا کیلئے سفارش کریں تو وہ اسے رد نہ کرے12.قحط کے وقت مشرکوں کا مسلمانوں سے دعا کرنے کو کہنے کا بیان13.بارش کی زیادتی کے وقت یہ دعا کرنے کا بیان کہ ہمارے اردگرد بر سے اور ہم پر نہ برسے14.استسقاء میں کھڑے ہو کر دعا کرنے کا بیان اور ہم سے ابونعیم نے بواسطہ زہیر، ابواسحاق بیان کیا کہ عبداللہ بن یزید انصاری نکلے اور ان کے ساتھ براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور زید بن ارقم بھی نکلے اور بارش کی دعا کی تو اپنے دونوں پاؤں پر بغیر منبر کھڑے ہوئے اور دعا کی، پھر دو رکعت جہر کے ساتھ پڑھیں، اور نہ تو اذان دی گئی اور نہ اقامت کہی گئی اور ابواسحاق کا بیان ہے کہ عبداللہ بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن یزید نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تھا15.استسقاء میں جہر سے قرات کرنے کا بیان16.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس طرح اپنی پیٹھ لوگوں کی طرف پھیری17.استسقاء کی دو رکعتیں پڑھنے کا بیان18.عیدگاہ میں استسقاء کی نماز پڑھنے کا بیان19.استسقاء میں قبلہ رو ہونے کا بیان20.استسقاء میں امام کے ہاتھ اٹھانے کے بیان21.جب بارش ہوجائے تو کیا کہا جائے اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ صیب سے مراد (قرن میں) بارش ہے، اور ان کے علاوہ دوسروں نے کہا کہ صاب اصاب یصوب سے ماخوذ ہے22.اس شخض کا بیان جو بارش میں ٹھہرے یہاں تک کہ اس کی داڑھی تر ہوجائے23.آندھی کے چلنے کا بیان24.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد کا بیان کہ باد صبا کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے25.زلزلوں اور قیامت کی نشانیوں کے متعلق روایتوں کا بیان26.اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کا بیان کہ تم جھٹلانے کو اپنا رزق بناتے ہو، ابن عباس نے فرمایا کہ رزق سے مراد شکر ہے27.اللہبزرگ وبرتر کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ بارش کب ہوگی اور ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ پانچ چیزیں ایسی ہیں جنہیں خدا کے سوا کوئی نہیں جانتا