نماز کسوف کا بیان
Discussion on Salat al-Kusuf (Eclipse Prayer)
1.کسوف کا بیان سورج گہن میں نماز پڑھنے کا بیان2.سورج گہن میں نماز پڑھنے کا بیان3.سورج گہن میں خیرات کرنے کا بیان4.سورج گرہن میں نماز کیلئے جمع کرنے کیلئے پکارنے کا بیان5.سورج گرہن میں امام کا خطبہ پڑھنے کا بیان اور عائشہ اور اسماء نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ سنایا6.کیا کسفت الشمس یا خسفت کہہ سکتے ہیں ؟ اور اللہ تعالیٰ نے خسف القمر فرمایا7.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانا کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو کسوف کے ذریعہ ڈراتا ہے، اور اس کو ابوموسیٰ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا8.سورج گرہن میں قبر کے عذاب سے پناہ مانگنے کا بیان9.سورج گرہن میں طویل سجدوں کا بیان10.سورج گرہن کی نماز باجماعت پڑھنے کا بیان اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لوگوں کو صفہء زمزم میں نماز پڑھائی اور علی بن عبداللہ بن عباس نے لوگوں کو جمع کیا اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نماز پڑھائی11.سورج گرہن میں مردوں کے ساتھ عورتوں کے نماز پڑھنے کا بیان12.کسوف شمس (سورج گرہن) میں غلام آزاد کرنے کو بہتر سمجھنا13.مسجد میں سورج گرہن کی نماز پڑھنے کا بیان14.کسی کی موت اور حیات کے سبب آفتاب میں گرہن نہیں لگتا، ابوبکرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے روایت کیا15.سورج گرہن میں ذکر الٰہی کا بیان، اس کو ابن عباس نے روایت کیا16.سورج گرہن میں دعا کرنے کا بیان اس کو ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا17.چاند گرہن میں نماز پڑھنے کا بیان18.سورج گرہن میں پہلی رکعت کے طویل کرنے کا بیان19.سورج گرہن میں بلند واز سے قرا20.ان روایات کا بیان جو قرآن کے سجدوں اور اس کے سنت ہونے کے متعلق آئی ہیں21.سورۃ الم تنزیل میں سجدہ کرنے کا بیان22.انبیاء کے نام پر نام رکھنے کا بیان اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابراہیم یعنی اپنے صاحبزادے کا بوسہ لیا۔23.سورۃ نجم میں سجدہ کرنے کا بیان۔24.مسلمانوں کا مشرکوں کے ساتھ سجدہ کرنے کا بیان۔25.اس کا بیان جو سجدہ کی آیت پڑھے اور سجدہ نہ کرے26.سورت اذالسماءانشقت میں سجدہ کرنے کا بیان27.قاری کے سجدہ پر سجدہ کرنے کا بیان تمیم بن حذلم نے جو ایک لڑکا تھا آیت سجدہ تلاوت کی تو ابن مسعود نے اس سے فرمایا کہ تو سجدہ کر اس لئے کہ تو اس میں ہمارا امام ہے28.امام کے سجدہ کی آیت پڑھتے وقت لوگوں کے ازدحام کرنے کا بیان29.ان لوگوں کا بیان جو اس کے قائل کہ اللہ بزرگ وبرتر نے سجدہ واجب نہیں کیا اور عمران بن حصین سے پوچھا گیا کہ ایک شخص نے سجدہ کی آیت سنی اور اس کیلئے نہیں بیٹھا تو کیا سجدہ کرے؟ عمران بن حصین نے جواب دیا اگر اس کیلئے بیٹھتا تو سجدہ کرتا۔گویا ان کے خیال میں خواہ وہ اس مقصد سے بیٹھے یا نہ بیٹھے سجدہ تلاوت لازم نہیں ہے، اور سلمان نے کہا کہ ہم اس کیلئے نہیں آئے تھے اور عثمان نے کہا سجدہ اس شخص پر واجب ہے جو اس آیت کو سنے، اور زہری نے کہا کہ سجدہ پاکی ہی کی صورت میں کرے اور جب تم سجدہ کرو تو قبلہ کی طرف منہ کرو اور جب تم سوار ہو تو تم پر استقبال قبلہ واجب نہیں، جس طرف بھی سواری کا رخ ہو اور سائب بن یزید قصہ بیان کرنے والوں کے سجدہ پر سجدہ نہ کرتے تھے30.نماز میں آیت سجدہ تلاوت کرنے پر سجدہ کرنے کا بیان31.ہجوم کی وجہ سے سجدہ کی جگہ نہ پائے تو کیا کرے