TrueHadith

اس شخص کا بیان جو مسجد قباء میں ہر سینچر کو آئے۔

Sahih BukhariHadith 1118

Narrated by 'Abdullah bin Dinar

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي مَسْجِدَ قُبَائٍ کُلَّ سَبْتٍ مَاشِيًا وَرَاکِبًا وَکَانَ عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَفْعَلُهُ

موسی بن اسماعیل، عبدالعزیز بن مسلم، عبداللہ بن دینار، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر سینچر کو مسجد قبا میں کبھی پیدل اور کبھی سوار ہو کر تشریف لاتے تھے اور عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی اسی طرح کرتے تھے۔

Narrated 'Abdullah bin Dinar: Ibn 'Umar said, "The Prophet used to go to the Mosque of Quba every Saturday (sometimes) walking and (sometimes) riding." 'Abdullah (Ibn 'Umar) used to do the same. ________________________________________

Permalink