TrueHadith

ایک بکری سے کم ولیمہ کرنے کا بیان

Sahih BukhariHadith 4774

Narrated by Safiyya bint Shaiba

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ عَنْ أُمِّهِ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ قَالَتْ أَوْلَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی بَعْضِ نِسَائِهِ بِمُدَّيْنِ مِنْ شَعِيرٍ

محمد بن یوسف، سفیان، منصور بن صفیہ، صفیہ بنت شیبہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بعض بیویوں کا ولیمہ چار سیر جو ہی میں کردیا تھا۔

Narrated Safiyya bint Shaiba: The Prophet gave a banquet with two Mudds of barley on marrying some of his wives. (1 Mudd= 1 3/4 of a kilogram) .

Permalink