TrueHadith

اپنے مسلمان بھائی کی منگنی (پیغام نکاح) پر نکاح کا پیغام نہ بھیجے، جب تک کہ پہلی منگنی کا معاملہ ختم نہ ہوجائے یا وہ نکاح کرلے

Sahih BukhariHadith 4746

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا مَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ نَافِعًا يُحَدِّثُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کَانَ يَقُولُ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيعَ بَعْضُکُمْ عَلَی بَيْعِ بَعْضٍ وَلَا يَخْطُبَ الرَّجُلُ عَلَی خِطْبَةِ أَخِيهِ حَتَّی يَتْرُکَ الْخَاطِبُ قَبْلَهُ أَوْ يَأْذَنَ لَهُ الْخَاطِبُ

مکی بن ابراہیم، ابن جریج، نافع، ابن عمر کہتے ہیں کہ کسی کو دوسرے کے بھاؤ پر بھاؤ کرنے اور ایک شخص کو دوسرے کے پیغام نکاح پر پیغام نکاح بھیجنے سے جب تک پہلا پیغام رسان اپنا پیغام چھوڑ دے یا دوسرے کو اجازت نہ دے دے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Ibn 'Umar: The Prophet decreed that one should not try to cancel a bargain already agreed upon between some other persons (by offering a bigger price). And a man should not ask for the hand of a girl who is already engaged to his Muslim brother, unless the first suitor gives her up, or allows him to ask for her hand.

Permalink

Sahih BukhariHadith 4747

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ الْأَعْرَجِ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ يَأْثُرُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِيَّاکُمْ وَالظَّنَّ فَإِنَّ الظَّنَّ أَکْذَبُ الْحَدِيثِ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا تَحَسَّسُوا وَلَا تَبَاغَضُوا وَکُونُوا إِخْوَانًا وَلَا يَخْطُبُ الرَّجُلُ عَلَی خِطْبَةِ أَخِيهِ حَتَّی يَنْکِحَ أَوْ يَتْرُکَ

یحیی بن بکیر، لیث، جعفر بن ربیعہ، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بدگمانی سے بچو کہ بدگمانی سب باتوں سے زیادہ جھوٹی بات ہے نیز لوگوں کی باتوں کی کھوج نہ لگاؤ اور باہم دشمنی نہ کرو بلکہ ایک دوسرے کے بھائی بنے رہو اور کوئی شخص اپنے بھائی کے پیغام پر پیغام نکاح نہ بھیجے، جب تک کہ وہ نکاح نہ کرے یا پیغام نہ چھوڑ دے۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "Beware of suspicion (about others), as suspicion is the falsest talk, and do not spy upon each other, and do not listen to the evil talk of the people about others' affairs, and do not have enmity with one another, but be brothers. And none should ask for the hand of a girl who is already engaged to his (Muslim) brother, but one should wait till the first suitor marries her or leaves her."

Permalink