TrueHadith

دولہا (زرد رنگ) کا استعمال کرنے کا بیان، عبدالرحمن بن عوف نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ حدیث نقل کی ہے

Sahih BukhariHadith 4756

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ جَائَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِهِ أَثَرُ صُفْرَةٍ فَسَأَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ أَنَّهُ تَزَوَّجَ امْرَأَةً مِنْ الْأَنْصَارِ قَالَ کَمْ سُقْتَ إِلَيْهَا قَالَ زِنَةَ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ

عبداللہ بن یوسف، مالک، حمید طویل، انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ عبدالرحمن بن عوف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو ان کے کپڑوں میں زرد رنگ کا نشان تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا یہ زردی کیسی ہے، انہوں کہا میں نے ایک انصاری عورت سے شادی کرلی ہے، آپ نے فرمایا مہر کتنا دیاہے، میں نے کہا ایک گٹھلی کے برابر سونا، آپ نے فرمایا تو ولیمہ کر اگرچہ ایک بکری ہی ہو۔

Narrated Anas bin Malik: 'Abdur-Rahman bin 'Auf came to Allah's Apostle and he had marks of Sufra (yellow perfume). Allah's Apostle asked him (about those marks). 'AbdurRahman bin Auf told him that he had married a woman from the Ansar. The Prophet asked, "How much Mahr did you pay her?" He said, "I paid gold equal to the weight of a date stone." Allah's Apostle said to him, "Give a wedding banquet, even if with one sheep."

Permalink