TrueHadith

کسی آدمی کا اپنے ساتھی سے کہنا کہ کیا تم نے آج رات زفاف کیا اور اپنی بیٹی کی کو کھ پر غصہ کے وقت کچھ چبھونے کا بیان

Sahih BukhariHadith 4849

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ عَاتَبَنِي أَبُو بَکْرٍ وَجَعَلَ يَطْعُنُنِي بِيَدِهِ فِي خَاصِرَتِي فَلَا يَمْنَعُنِي مِنْ التَّحَرُّکِ إِلَّا مَکَانُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَأْسُهُ عَلَی فَخِذِي

عبداللہ بن یوسف، مالک، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ مجھ پر ابوبکر (میرے والد) غصہ ہوئے اور اپنا ہاتھ میری کوکھ میں چبھونے لگے، میں صرف اس وجہ سے ہل نہیں سکتی تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم موجود تھے، اس حال میں کہ آپ کا سر مبارک میری ران پر تھا۔

Narrated 'Aisha: Abu Bakr admonished me and poked me with his hands in the flank, and nothing stopped me from moving at that time except the position of Allah's Apostle whose head was on my thigh.

Permalink