TrueHadith

مرد کا کسی ایک بیوی کو زیادہ چاہنے کا بیان

Sahih BukhariHadith 4817

Narrated by Ibn 'Abbas

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ بْنِ حُنَيْنٍ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ دَخَلَ عَلَی حَفْصَةَ فَقَالَ يَا بُنَيَّةِ لَا يَغُرَّنَّکِ هَذِهِ الَّتِي أَعْجَبَهَا حُسْنُهَا حُبُّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِيَّاهَا يُرِيدُ عَائِشَةَ فَقَصَصْتُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَبَسَّمَ

عبدالعزیز بن عبد اللہ، سلیمان، یحیی عبید بن حنین، ابن عباس، حضرت عمر سے روایت کرتے ہیں که انهوں نے کہا میں نے حفصه کے پاس آکر یہ کہا کہ اے بچی! تجھے یه عورت تکبر میں نه ڈالے جو اپنے حسن پر نازاں اور محبوبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے، یعنی عائشه (کا مقابله نه کر) حضرت عمر فرماتے ہیں که میں نے یه واقعه رسول الله صلی الله علیه وسلم سے بیان کیا، تو آپ مسکرانے لگے ۔

Narrated Ibn 'Abbas: that 'Umar entered upon Hafsa and said, "O my daughter! Do not be misled by the manners of her who is proud of her beauty because of the love of Allah's Apostle for her." By 'her' he meant 'Aisha. 'Umar added, "Then I told that to Allah's Apostle and he smiled (on hearing that)."

Permalink