TrueHadith

ذبح کے وقت اللہ اکبر کہنے کا بیان

Sahih BukhariHadith 5139

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ ضَحَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ ذَبَحَهُمَا بِيَدِهِ وَسَمَّی وَکَبَّرَ وَوَضَعَ رِجْلَهُ عَلَی صِفَاحِهِمَا

قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو چتکبرے مینڈھے ذبح کئے، ان دونوں کو اپنے ہاتھوں سے ذبح کیا، بسم اللہ اور اللہ اکبر کہا اور کہا اپنا پاؤں ان دونوں کے پہلوؤں پر رکھا۔

Narrated Anas: The Prophet offered as sacrifices, two horned rams, black and white in color. He slaughtered them with his own hands and mentioned Allah's Name over them and said Takbir and put his foot on their sides.

Permalink