TrueHadith

قربانیوں کا بیان

Statement on Sacrifices

1.قربانی کے سنت ہونے کا بیان، ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ وہ سنت ہے اور مشہور ہے2.امام کا قربانی کا گوشت لوگوں کے درمیان تقسیم کرنا3.مسافر اور عورتوں کے قربانی کرنے کا بیان4.قربانی کے دن گوشت کھانے کی خواہش کرنے کا بیان5.ان لوگوں کی دلیل کا بیان، جو کہتے ہیں کہ قربانی بقر عید ہی کے دن ہے6.قربانی کا بیان اور قربانی کی جگہ عیدگاہ ہے7.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دو سینگوں والے دنبے کرنے کا بیان اور سمینین کا لفظ منقول ہے اور یحییٰ بن سعید نے بیان کیا کہ میں ابوامامہ بن سہل کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ ہم لوگ قربانی کے جانور کو مدینہ میں موٹا کرتے اور تمام مسلمان اس کو موٹا کرتے تھے8.آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ابوبردہ سے فرمانا کہ تو اس چھ ماہ کے بچے کو ذبح کرلے اور تیرے بعد کسی کے لئے جائز نہ ہوگا9.اس شخص کا بیان جو اپنے ہاتھ سے قربانی کا جانور ذبح کرے10.اس شخص کا بیان، جو دوسرے کی قربانی کا جانور ذبح کرے اور ایک شخص نے قربانی کے جانور میں ابن عمر رضی اللہ عنہ کی مدد کی اور ابوموسی رضی اللہ عنہ نے اپنی بیٹیوں کو حکم دیا کہ اپنے ہاتھوں سے قربانی کریں11.نماز کے بعد ذبح کرنے کا بیان12.نماز سے پہلے اگر کوئی ذبح کرلے تو دوبارہ (قربانی) کرے13.ذبیحہ کے پہلو پر قدم رکھنے کا بیان14.ذبح کے وقت اللہ اکبر کہنے کا بیان15.اگر کوئی شخص اپنی ہدی ذبح کرنے لئے بھیج دے تو اس پر کوئی چیز حرام نہیں ہے16.قربانی کا گوشت کس قدر کھایا جائے اور کس قدر جمع کیا جاسکتا ہے