شفعہ کا بیان
Explanation of Preemption
1.شفعہ اس زمین میں ہے جو تقسیم نہ ہوئی ہو اور جب حد بندی ہو جائے تو شفعہ نہیں ہے ۔2.بیچنے سے پہلے شفعہ کو شفیع پر پیش کرنے کا بیان اور حاکم نے کہا کہ اگر بیچنے سے پہلے شفیع اجازت دے اس کو شفعہ کا حق نہیں اور شعبی نے کہا کہ جب شفعہ بیچا گیا اور شفیع موجود تھا لیکن اس نے اعتراض نہیں کیا تو اس کو حق شفعہ نہیں ہے۔3.کونسا پڑوسی زیادہ قریب ہے ۔