بیع سلم کا بیان ۔
Explanation of Advance Sales.
1.ایک معین ناپ میں سلم کرنے کا بیان ۔2.معین وزن میں سلم کرنے کا بیان ۔3.اس شخص سے سلم کر نے کا بیان جس کے پاس اصل مال نہ ہو ۔4.چھوہاروں میں سلم کر نے کا بیان ۔5.سلم میں امانت دنیے کا بیان6.سلم میں گروی رکھنے کا بیان ۔7.ایک مدت کے وعدے پر سلم کرنا چاہیے ابن عباس ابوسعید اسود اور حسن بصری نے یہی کہا اور ابن عمر نے کہا کہ وہ غلہ جس کی صفت بیان کر دی گئی ہو معین نرخ کے عوض مدت معینہ کے وعدے پر سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں جب کہ اس کھیتی میں نہ ہو جس کی صلا حیت ظاہر نہ ہوئی ہو ۔8.اونٹنی کے بچہ جننے تک سلم کرنے کا بیان ۔