Sahih Bukhari — Hadith 4129
Narrated by Anas
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمْ يَبْقَ مِمَّنْ صَلَّی الْقِبْلَتَيْنِ غَيْرِي
علی بن عبد اللہ، معتمر، سلیمان، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ تمام صحابہ میں اب صرف میں وہ شخص باقی رہ گیا ہوں جس نے دونوں قبلوں کی طرف نماز ادا کی ہے
Narrated Anas: None remains of those who prayed facing both Qiblas (that is, Jerusalem and Mecca) except myself.