توحید کا بیان
Explanation of Monotheism (Tawheed)
1.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کو اللہ تبارک وتعالی کی تو حید کی طرف بلانے کا بیان2.اللہ تعالیٰ کا قول کہ اے پیغمبر آپ کہہ دیجئے کہ اللہ کے نام رحمن کے نام سے جس نام سے بھی پکارو اس کے اچھے اچھے نام ہیں۔3.اللہ تعالیٰ کا قول کہ میں ہی روزی دینے والا ہوں اور بہت بڑی قوت والا ہوں۔4.اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہ غیب کا جاننے والا ہے پس اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا۔5.اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہ سلام مومن ہے6.اللہ تعالیٰ کا اپنے کو ملک الناس فرمانا7.اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہ بہت زبردست حکمت والا ہے8.اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہی ذات ہے جس نے آسمان و زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا9.اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ سمیع وبصیر ہے۔10.اللہ تعالیٰ کا قول، کہ آپ کہہ دیجیے کہ اللہ اس بات پر قادر ہے۔11.اللہ تعالیٰ کے مقلب القلوب ہونے کا بیان12.اس امر کا بیان کہ اللہ تعالیٰ کے ایک کم سو (ننانوے) نام ہیں۔13.اللہ تعالیٰ کے ناموں کے ذریعے سوال کرنے اور اس کے ذریعے مانگنے پناہ مانگنے کا بیان14.اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات اور اسماء کے متعلق جو ذکر کیا جاتا ہے اس کا بیان۔15.اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ تعالیٰ تم کو اپنی ذات سے ڈراتا ہے۔16.اللہ تعالیٰ کا قول کہ تاکہ میری آنکھوں کے سامنے تیری پرورش کی جائے۔17.اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہی اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا درست کرنے والا اور صورتیں بنانے والا ہے۔18.اللہ کا قول لما خلقت بیدی۔19.آیت آپ کہہ دیجیے کہ کون سی چیز شہادت کے لحاظ سے بڑی ہے۔20.اللہ کا قول کہ اس کا عرش پانی پر تھا۔21.اللہ تعالیٰ کا قول کہ فرشتے اور روح اس کی طرف چڑھتے ہیں22.اللہ کا قول کہ اس دن بعض چہرے تروتازہ ہوں گے۔23.اللہ کا قول کہ بے شک اللہ کی رحمت نیک لوگوں سے نزدیک ہے۔24.اللہ کا قول کہ بے شک اللہ آسمانوں اور زمین کو ٹلنے سے روکے ہوئے ہے۔25.آسمانوں اور زمین اور دوسری چیزوں کے پیدا کرنے کا بیان26.اللہ کا قول ہمارے بھیجے ہوئے بندوں کے متعلق ہمارا حکم پہلے ہوچکا ہے۔27.اللہ کا قول" انما قولنا لشئی" کا بیان28.اللہ کا قول کہ آپ کہہ دیجیے کہ اگر سمندر میرے رب کلمات کے لیے روشنائی ہوجائے تو میرے رب کے کلمات ختم ہونے سے پہلے سمندر ختم ہوجائے گا۔29.مشیت اور ارادہ کا بیان۔30.اللہ کا قول کہ اللہ کے پاس شفاعت کچھ کام نہ دے گی مگر جس کے بارے میں اجازت دی جائے۔31.پروردگار کا جبریل سے کلام کرنے اور فرشتوں کو اللہ کا آواز دینے کا بیان۔32.اللہ کا قول اللہ نے اس کو جان بوجھ کر نازل کیا ہے اور فرشتے گواہ ہیں33.اللہ کا قول کہ یہ لوگ اللہ کے کلام کو بدل ڈالنا چاہتے ہیں۔34.خدائے بزرگ و برتر کا قیامت کے دن انبیاء وغیرہ سے کلام کرنے کا بیان35.اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام سے بات کی۔36.جنت والوں سے اللہ کے کلام کرنے کا بیان37.اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ کسی کو اللہ کا شریک مت بناؤ حالانکہ تم جانتے ہو38.اللہ کا قول کہ تم اپنے گناہ کو اس خوف سے نہیں چھپاتے تھے کہ تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں اور تمہاری کھالیں تمہاری خلاف گواہی دیں گیں۔39.اللہ کا قول کہ ہر روز وہ ایک نئے کام میں ہے۔40.اللہ تعالیٰ کا قول کہ اس کے ساتھ اپنی زبان کو حرکت نہ دو اور وحی اترتے وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایسا کرنے کا بیان۔41.اللہ کا قول کہ تم اپنی بات آہستہ آہستہ کرو یا زور سے بے شک اللہ دل کی باتوں کا جاننے والا ہے۔42.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ ایک شخص جس کو اللہ نے قرآن دیا اور وہ اس کو رات دن پڑھتا رہتا ہے۔43.اللہ تعالیٰ کا قول کہ اے رسول پہنچا دیجئے جو آپ پر آپ کے رب کی طرف سے اتارا گیا۔44.اللہ کا قول کہ آپ کہہ دیجیے کہ تورات لاؤ اور اس کو پڑھو۔45.اس امر کا بیان کہ نبی صلی اللہ وسلم نے نماز کو عمل فرمایا۔46.اللہ کا قول کہ انسان بہت ہی گھبراہٹ والا پیدا کیا گیا۔47.تورات و دیگر کتب الہیہ کی عربی اور دوسری زبانوں میں تفسیر کے جائز ہونے کا بیان48.نبی صلی اللہ وسلم کا فرمان کہ ماہر قرآن بزرگ اور نیک لوگوں کے ساتھ ہوگا۔49.اللہ کا قول کہ قرآن پڑھو جو تم سے آسانی سے ہوسکے۔50.اللہ کا قول کہ ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے۔51.اللہ کا قول کہ بلکہ وہ بزرگ قرآن ہے جو لوح محفوظ میں ہے،۔52.اللہ کا قول کہ اللہ نے تم کو اور جو تم کرتے ہوپیدا کیا؟53.فاجر اور منافق کے قرآن پڑھنے کا بیان الخ54.اللہ کا قول کہ ہم ترازو کوٹھیک ٹھیک رکھیں گے۔