رضاعت کا بیان
Explanation of Breastfeeding
1.جو رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں وہ رضاعت سے بھی حرام ہوتے ہیں کے بیان میں2.رضاعت کی حرمت میں مرد کی تاثیر کے بیان میں3.رضاعی بھتیجی کی حرمت کے بیان میں ۔4.سوتیلی بیٹی اور بیوی کی بہن کی حرمت کے بیان میں5.ایک دودفعہ چوسنے سے رضاعت کے بیان میں ۔6.پانچ دفعہ دودھ پینے سے حرمت کے بیان میں7.بڑے کی رضاعت کے بیان میں8.رضاعت کے بھوک سے ثابت ہونے کے بیان میں9.حمل کے بعد قید عورت سے وطی کے جواز کے بیان میں اگرچہ اس کا شوہر ہو کیونکہ قید ہوجانے کے وجہ سے اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے ۔10.بچہ صاحب فراش کا ہے اور شہبات سے بچنے کے بیان میں11.بچہ صاحب فراش کا ہے اور شبہات سے بچنے کے بیان میں12.الحاق ولد میں قیافہ شناس کی بات پر عمل کرنے کے بیان میں13.باکرہ کنواری اور ثیبہ شادی شدہ کے پاس شب رفاف گزارنے کے بعد شوہر کے ٹھہرنے کی مقدار کے بیان میں14.بیویوں کے درمیان برابری کرنے اور ہر بیوی کے پاس ایک رات اور دن گزارنے کی سنت کے بیان میں15.اپنی باری سوکن کو ہبہ کر دینے کے جواز کے بیان میں16.دیندار عورت سے نکاح کر نے کے استحباب کے بیان میں17.کنواری عورت سے نکاح کرنے کے استحباب کے بیان میں ۔18.عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کر نے کے بیان میں19.اگر حوا خیانت نہ کرتی تو قیامت تک کوئی عورت اپنے خاوند سے خیانت نہ کرتی ۔20.دنیا کی بہتریں متاع نیک بیوی کا ہونا کے بیان میں