نکاح کا بیان
Discussion on Marriage
1.جس میں استطاعت طاقت ہو اس کے لئے نکاح کے استحباب کے بیان میں2.اس آدمی کے بیان میں جس نے کسی عورت کو دیکھا اور اپنے نفس میں میلان پایا تو چاہیے کہ وہ مرد اپنی بیوی یا لونڈی سے آکر صحبت کر لے ۔3.نکاح متعہ اور اس کے بیان میں کہ وہ جائز کیا گیا پھر منسوخ کیا گیا پھر منسوخ کیا گیا پھر منسوخ کیا گیا پھر منسوخ کیا گیا اور پھر قیامت تک کے لئے اس کی حرمت باقی کی گئی ۔4.ایک عورت اور اسکی پھوپھی یا خالہ کو ایک نکاح میں جمع کرنے کی حرمت کا بیان5.حالت احرام میں نکاح کی حرمت اور پیغام نکاح کی کراہت کے بیان میں6.نکاح شغار وٹہ سٹہ کی حرمت اور اس کے باطل ہونے کے بیان میں7.شرائط نکاح کا پورا کرنے کے بیان میں8.بیوہ کا نکاح میں زبان سے اجازت دینے اور غیر شادی شدہ کی اجازت خاموشی کے ساتھ ہونے کے بیان میں9.چھوٹی کنواری لڑکی کے باپ کو اس کا نکاح کرنے کے جواز کے بیان میں10.ماہ شوال میں نکاھ اور صحبت کرنے کے استحباب کے بیان میں11.جو آدمی کسی عورت سے نکاح کا ارادہ کرے تو اس کے لئے اس عورت کے چہرے اور ہتھیلیوں کو ایک نظر پیغام نکاح سے پہلے دیکھنے کے جواز کے بیان میں12.مہر کے بیان میں اور تعلیم قرآن اور لوہے وغیرہ کی انگوٹھی کا مہر ہونے کے بیان میں13.سیدہ زینب بنت حجش رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے شادی اور آیات پردہ کے نز ول اور ولیمہ کے اثبات کے بیان میں14.سیدہ زینب بنت حجش رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے شادی اور آیات پردہ کے نز ول اور ولیمہ کے اثبات کے بیان میں15.دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں16.تین طلاق سے مطلقہ عورت طلاق دینے والے کے لئے حلال نہیں الا وہ کسی دوسرے خاوند سے نکاح کرے وہ اس سے وطی کرے پھر جدائی ہو اور اسکی عدت پوری ہو جائے ۔17.جماع کے وقت کیا دعا پڑھنا مستحب ہے ؟18.اپنی بیوی سے قبل میں خواہ آگے سے یا پیچھے سے جماع کرے لیکن دبر میں نہ کرنے کے بیان میں19.عورت کا اپنے خاوند کے بستر سے اپنے آپ کو روکنے کی حرمت کے بیان میں20.عزل کے حکم کے بیان میں21.قیدی حاملہ عورت سے وطی کرنے کی حرمت کے بیان میں22.غیلہ یعنی دودھ پلانے والی عورت سے وطی کے جواز اور عزل کی کراہت کے بیان میں