TrueHadith

روزوں کا بیان

Explanation of Fasting

1.باب ماہ رمضان کی فضیلت کے بیان میں2.چاند دیکھ کر رمضان المبارک کے روزے رکھنا اور چاند دیکھ کر عید الفطر کرنا اور اگر بادل ہوں تو تیس دن کے روزے پورے کرنا ۔3.رمضان المبا رک سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہ رکھنے کا بیان4.اس بات کے بیان میں کہ ہر شہر کے لئے اس کی اپنی ہی رؤیت معتبر ہے ۔5.چاند کے چھوٹے بڑے ہونے کا اعتبار نہیں اور جب بادل ہوں تو تیس دن شمار کر لو6.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس قول کے معنی کے بیان میں کہ عید کے دو مہینے ناقص نہیں ہوتے ۔7.روزہ طلوع فجر سے شروع ہو جاتا ہے اس سے قبل تک کھا نا پینا جائز ہے اور اس باب میں ہم ان احکام سے بحث کریں گے جو صبح صادق اور صبح کا ذب سے متعلق ہیں ۔8.سحری کھانے کی فضیلت اور اس کی تاکید اور آخری وقت تک کھانے کے استحباب کے بیان میں9.روزہ پورا ہونے اور دن کے نکلنے کے وقت کے بیان میں10.صوم وصال کی ممانعت کے بیان میں11.اس بات کے بیان میں کہ روزہ میں اپنی بیوی کا بوسہ لینا حرام نہیں شرط یہ ہے کہ اپنے جذبات پر کنٹرول ہو ۔12.جنبی ہونے کی حالت میں جس پر فجر طلوع ہو جائے تو اسکا روزہ درست ہے13.رمضان کے دنوں میں روزہ دار ہم بستری کی حرمت اور اس کے کفارہ کے وجوب کے بیان میں14.رمضان المبارک کے مہینے میں مسافر کے لئے جبکہ اس کا سفر دو منزل یا اس سے زیادہ ہو تو روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کے جواز کے بیان میں15.سفر میں روزہ رکھنے والے کے اجر کے بیان میں جبکہ وہ خدمت والے کام میں لگے رہیں16.سفر میں روزہ رکھنے یانہ رکھنے کے اختیار کے بیان میں17.حاجی کے لئے عرفات کے میدان میں عرفہ کے دن روزہ نہ رکھنے کے استحباب کے بیان میں18.عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کے بیان میں19.اس بات کے بیان میں کہ عاشورہ کے روزہ کس دن رکھا جائے؟20.اس بات کے بیان میں کہ جس نے عاشورہ کے دن کھانا کھا لیا ہو تو اسے چاہیے کہ باقی دن کھانے سے رکا رہے ۔21.عیدیں کے دنوں میں روزہ رکھنے کی حرمت کے بیان میں22.عیدین کے دنوں میں روزہ رکھنے کی حرمت کے بیان میں23.ایام تشریق کے روزوں کی حرمت اور اس بات کے بیان میں کہ یہ دن کھانے پینے اور اللہ تعالیٰ کے ذکر کے دن ہیں ۔24.خاص جمعہ کے دن روزہ رکھنے کی کر اہت کے بیان میں25.اللہ تعالیٰ کے فرمان جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت رکھتے ہوں وہ روزہ کے بدلہ میں ایک مسکین کو کھا نا کھلا دیں کے منسوخ ہونے کے بیان میں26.رمضان کے روزوں کی قضا جب تک کہ دوسرا رمضان نہ آجائے تاخیر کے جواز کے بیان میں اور یہ اس آدمی کے لئے ہے جس نے بیماری سفر حیض وغیرہ عذر کی وجہ سے روزہ چھوڑ دیا27.میت کی طرف سے روزوں کی قضا کے بیان میں28.اس بات کے استحباب کے بیان میں کہ جب کوئی روزہ دار کو کھانے کیطرف بلائے یا اسے گالی دی جائے یا اس سے جھگڑا کیا جائے تو وہ یہ کہے کہ میں روزہ دار ہوں29.روزہ دار کے لئے زبان کی حفاظت کے بیان میں30.روزوں کی فضیلت کے بیان میں31.اللہ کے راستے میں ایسے آدمی کے لئے روزے رکھنے کی فضیلت کے بیان میں کہ جسے کوئی تکلیف وغیرہ نہ ہو ۔32.دن کو زوال سے پہلے نفلی روزے کی نیت کا جواز نفلی روزہ کے بغیر عذر افطار کے جواز کے بیان میں33.اس بات کے بیان میں کہ بھول کر کھانے پینے اور جماع کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا34.رمضان کے علاوہ دوسر مہینوں میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزوں اور ان کے استحباب کے بیان میں35.صوم دہر یہاں تک کہ عید اور تشریق کے دنوں میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت اور صوم داؤدی یعنی ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن روزہ نہ رکھنے کی فضلیت کے بیان میں ۔36.ہر مہینے تین دن کے روزے اور ایام عرفہ کا ایک روزہ اور عاشورہ اور سوموار اور جمعرات کے دن کے روزے کے استحباب کے بیان میں37.شعبان کے مہینے کے روزوں کے بیان میں38.محرم کے روزوں کے فضیلت کے بیان میں39.رمضان کے بعد ماہ شوال کے دنوں میں چھ روزوں کے استحباب کے بیان میں40.لیلة القدر کی فضلیت اور اس کی تلاش کے اوقات کے بیان میں