TrueHadith

سلام کرنے کا بیان

Explanation of Greeting (Salam)

1.سوار کا پیدل اور کم لوگوں کا زیادہ کو سلام کرنے کے بیان میں2.راستہ پر بیٹھنے کا حق سلام کو جواب دینا ہے ۔3.مسلمان کا سلام کا جواب دنیا مسلمانوں کے حقوق میں سے ہے ۔4.اہل کتاب کو ابتداء سلام کرنے کی ممانعت اور ان کے سلام کے جواب کیسے دیا جائے کے بیان میں ۔5.بچوں کے سلام کرنے کے استحباب کے بیان میں6.پردہ اٹھانے وغیرہ کو یا کسی اور علامت کو اجازت ملنے کی علامت مقرر کرنے کے جواز کے بیان میں7.علیہ السلام عورتوں کے لئے قضائے حاجت انسانی کے لئے نکلنے کی اجازت کے بیان میں8.اجنبی عورت کے ساتھ خلوت اور اس کے پاس جانے کی حرمت کے بیان میں9.جس آدمی کو اکیلے عورت کے ساتھ دیکھا جائے اور وہ اس کی بیوی یا محرم ہو تو بد گمانی دور کرنے کے لئے اس کا یہ کہہ دنیا کہ یہ فلانہ ہے کے مستحب ہونے کے بیان میں10.جو آدمی کسی مجلس میں آئے اور مجلس میں کوئی جگہ خالی دیکھے تو وہاں بیٹھ جائے ورنہ ان کے پیچھے ہی بیٹھ جانے کے بیان میں11.کسی آدمی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر اس کی جگہ بیٹھنے کی حرمت کے بیان میں12.کوئی آدمی جب اپنی جگہ سے اٹھ جائے پھر واپس آئے تو اس جگہ بیٹھنے کا زیادہ حقدار ہے ۔13.اجنبی عورتوں کے پاس مخنث کے جانے کی ممانعت کے بیان میں14.تھکی ہوئی اجنبی عورت کو راستہ میں سواری پر پیچھے سوار کرنے کے جواز کے بیان میں ۔15.دو آدمیوں کا تیسرے کی رضا مندی کے بغیر سرگوشی کرنے کی حرمت کے بیان میں16.دوا بیماری اور جھاڑ پھونک کے بیان میں17.جادو کے بیان میں18.زہر کے بیان میں19.مریض کو دم کرنے کے استحباب کے بیان میں20.مریض کو دم کرنے کے بیان میں21.نظر لگنے پھنسی یرقان اور بخار کے لئے دم کرنے کے استحباب کے بیان میں22.جس دم کے کلمات میں شرک نہ ہو اس کے ساتھ دم کرنے میں کوئی حرج نہ ہونے کے بیان میں23.قرآن مجید اور اذکار مسنونہ کے ذریعے سے دم کرنے پر اجرت لینے کے جواز کے بیان میں24.درد کی جگہ پر دعا پڑھنے کے ساتھ ہاتھ رکھنے کے استحباب کے بیان میں25.نماز میں شیطان کے وسوسہ سے پناہ مانگنے کے بیان میں26.ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں27.منہ کے گوشے میں دوائی ڈالنے کی کراہت کے بیان میں28.عود ہندی کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں29.کلونجی کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں30.دودھ اور شہد کے حریرہ کا مریض کے دل کے لئے مفید ہونے کے بیان میں31.شہد پلا کر علاج کرنے کے بیان میں32.طاعون بدفالی اور کہانت وغیرہ کے بیان میں ۔33.مرض کے متعدی ہونے بد شگونی ہامہ صفر ستارے اور غول وغیرہ کی کوئی حقیقت نہ ہونے کے بیان میں34.بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں35.کہانت اور کاہنوں کے پاس جانے کی حرمت کے بیان میں36.جذامی سے پرہیز کرنے کے بیان میں