آداب کا بیان
Explanation of Etiquettes
1.ابو القاسم کنیت رکھنے کی ممانعت اور ناموں میں سے جو نام مستحب ہیں ان کے بیان میں2.برے نام رکھنے کی کراہت کے بیان میں3.شہنشاہ نام رکھنے کی حرمت کے بیان میں4.پیدا ہونے والے بچے کی گھٹی دینے اور گھٹی دینے کے لئے کسی نیک آدمی کی طرف اٹھا کر لے جانے کے استحباب اور ولادت کے دن اس کا نام رکھنے کے جواز اور عبداللہ ابراہیم اور تمام انبیاء علیہ السلام کے نام پر نام رکھنے کے استحباب کے بیان میں ۔5.لا ولد کے لئے اور بچہ کی کنیت رکھنے کے جواز کے بیان میں6.غیر کے بیٹے کو محبت وپیار کی وجہ سے اے میرے بیٹے کہنے کے جواز کے بیان میں7.اجازت مانگنے کے بیان میں ۔8.اجازت مانگنے والے سے جب پوچھا جائے کون ہو تو اس کے لئے میں کہنے کی کراہت کے بیان میں ۔9.اچانک نظر پڑ جانے کے بیان میں