TrueHadith

عورتوں کا قصاص معاف کرنے کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 3934

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ حِصْنًا أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَمَةَ يُخْبِرُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ عَلَی الْمُقْتَتِلِينَ أَنْ يَنْحَجِزُوا الْأَوَّلَ فَالْأَوَّلَ وَإِنْ کَانَتْ امْرَأَةً قَالَ أَبُو دَاوُد بَلَغَنِي أَنَّ عَفْوَ النِّسَائِ فِي الْقَتْلِ جَائِزٌ إِذَا کَانَتْ إِحْدَی الْأَوْلِيَائِ وَبَلَغَنِي عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ فِي قَوْلِهِ يَنْحَجِزُوا يَکُفُّوا عَنْ الْقَوَدِ

داؤد بن رشید، ولید، اوزاعی، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اولیاء مقتول کو چاہیے کہ قصاص سے رک جائیں اور ترتیب وار پہلے پہلا پھر اس کے بعد (یعنی جو پہلا وارث ہے وہ پہلے معاف کریں پھر دوسرے درجہ کا وارث معاف کرے) اگرچہ عورت ہو۔ (یعنی عورت بھی قصاص کا خون معاف کرسکتی ہے) امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ، ینحجزوا کے معنی ہیں قصاص سے رک جائیں۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Prophet (peace_be_upon_him) Said: The disputants should refrain from taking retaliation. The one who is nearer should forgive first and then the one who is next to him, even if (the one who forgives) were a woman.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1331138)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي غَالِبٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ طَاوُوسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ مَعْنَی حَدِيثِ سُفْيَانَ

محمد بن ابوغالب، سعید بن سلیمان، سلیمان بن کثیر، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آگے سفیان کی روایت کی طرح حدیث ذکر کی۔

-

Permalink