دیت کا بیان
Explanation of Diyah (Blood Compensation)
1.جان کے بدلہ جان2.باپ یا بھائی کے جرم میں بیٹے کو یا بھائی کو نہیں پکڑا جائے گا3.حاکم اگر صاحب حق کو خون معاف کرنے کا حکم دے تو کیا ہے؟4.ابن صیاد کا بیان5.قتل عمد میں وارث مقتول دیت لے سکتا ہے6.قاتل سے دیت سے لے کر پھر اسے قتل کردیا تو کیا حکم ہے؟7.جو کسی کو زہر کھلائے یا پلائے اور وہ مرجائے تو کیا اس سے قصاص لیا جائے گا؟8.جس نے اپنے غلام کو قتل کردیا یا مثلہ کردیا تو اس سے قصاص لیا جائے گا یا نہیں ؟9.قسامت کا بیان10.قسامت میں قصاص ترک کردیا جائے گا11.کافر کے بدلہ میں مسلمان کو قتل کرنے کا حکم12.جو شخص اپنی بیوی کے پاس کسی غیر مرد کو پائے تو کیا کرے؟13.زکوة وصول کرنے والے کے ہاتھ سے غلطی سے کسی کو اگر تکلیف پہنچ جائے تو کیا حکم ہے؟14.مار پیٹ کے قصاص اور حاکم کی ذات سے قصاص لینے کا بیان15.عورتوں کا قصاص معاف کرنے کا بیان16.دیت کی مقدار کا بیان17.قتل خطا اور قتل شبہ عمد کی دیت ایک ہے18.اعضاء کی دیت کا بیان19.پیٹ کے بچہ کی دیت کا بیان20.مکاتب کی دیت کا بیان21.ذمی کی دیت کا بیان22.ایک شخص اگر دوسرے سے لڑائی میں اپنے دفاع میں کسی کو مار دے تو کیا حکم ہے؟23.علم طب نہ جانے والا اپنے آپ کو طبیب ظاہر کر کے کسی کو نقصان پہنچائے تو کیا سزا ہے؟24.جو جانور کسی کو لات مار کر (یا کسی بھی طرح) نقصان پہنچا دے تو کیا حکم ہے؟25.جو آگ بھڑک کر پھیل جائے اس کا بیان26.جو لوگوں کے درمیان اندھا دھند مارا جائے اس کا حکم