TrueHadith

اگر کوئی مشرک مسلمانوں کے ساتھ ہو کرلڑے تو کیا اسکو مال غنیمت میں سے حصہ ملے گا؟

Sunan Abu DawoodHadith 2356

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَيَحْيَی بْنُ مَعِينٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ مَالِکٍ عَنْ الْفُضَيْلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نِيَارٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَ يَحْيَی إِنَّ رَجُلًا مِنْ الْمُشْرِکِينَ لَحِقَ بِالنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُقَاتِلَ مَعَهُ فَقَالَ ارْجِعْ ثُمَّ اتَّفَقَا فَقَالَ إِنَّا لَا نَسْتَعِينُ بِمُشْرِکٍ

مسدد، یحیی بن معین، یحیی، مالک، فضیل، عبداللہ بن دینار، عروہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ مشرکین میں سے ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آ ملا اور آپ کے ساتھ مل کر جنگ کر نے لگا۔ آپ نے فرمایا لوٹ جا ہم کسی مشرک کی مدد قبول نہیں کریں گے۔

-

Permalink