TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2356 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2356

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَيَحْيَی بْنُ مَعِينٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ مَالِکٍ عَنْ الْفُضَيْلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نِيَارٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَ يَحْيَی إِنَّ رَجُلًا مِنْ الْمُشْرِکِينَ لَحِقَ بِالنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُقَاتِلَ مَعَهُ فَقَالَ ارْجِعْ ثُمَّ اتَّفَقَا فَقَالَ إِنَّا لَا نَسْتَعِينُ بِمُشْرِکٍ

مسدد، یحیی بن معین، یحیی، مالک، فضیل، عبداللہ بن دینار، عروہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ مشرکین میں سے ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آ ملا اور آپ کے ساتھ مل کر جنگ کر نے لگا۔ آپ نے فرمایا لوٹ جا ہم کسی مشرک کی مدد قبول نہیں کریں گے۔

-

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی مشرک مسلمانوں کے ساتھ ہو کرلڑے تو کیا اسکو مال غنیمت میں سے حصہ ملے گا؟