TrueHadith

امام کو سلام کا جواب دینا

Sunan Abu DawoodHadith 849

Narrated by Samurah ibn Jundub

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ أَبُو الْجَمَاهِرِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ قَالَ أَمَرَنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَرُدَّ عَلَی الْإِمَامِ وَأَنْ نَتَحَابَّ وَأَنْ يُسَلِّمَ بَعْضُنَا عَلَی بَعْضٍ

محمد بن عثمان، ابوجماہر، سعید بن بشیر، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو حکم فرمایا کہ ہم امام کے سلام کا جواب دیں آپس میں دوستی رکھیں اور ایک دوسرے کو سلام کیا کریں

Narrated Samurah ibn Jundub: The Prophet (peace_be_upon_him) commanded us to respond to the salutation of the imam. and to love each other, and to salute each other.

Permalink