Narrated by Ka'b ibn Ujrah
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ حَدَّثَنِي أَبُو مُطَرِّفٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی الْفِطْرِيُّ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِسْحَقَ بْنِ کَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَی مَسْجِدَ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ فَصَلَّی فِيهِ الْمَغْرِبَ فَلَمَّا قَضَوْا صَلَاتَهُمْ رَآهُمْ يُسَبِّحُونَ بَعْدَهَا فَقَالَ هَذِهِ صَلَاةُ الْبُيُوتِ
ابو بکر بن ابی اسود، ابومطرف، محمد بن ابووزیر، محمد بن موسی، فطری، سعد بن اسحاق بن کعب، بن عجزہ، حضرت کعب بن عجرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنی عبدالاشہل کی مسجد میں آئے اور وہاں آکر مغرب کی نماز پڑھی۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو دیکھا کہ لوگ نفل پڑھ رہے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ تو گھروں کی نماز ہے۔
Narrated Ka'b ibn Ujrah: The Prophet (peace_be_upon_him) came to the mosque of Banu AbdulAshhal. He prayed the sunset prayer there. When they finished the prayer, he saw them praying the supererogatory prayer after it. He said: This is the prayer to be offered in the houses.
Narrated by Abdullah ibn Abbas
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجَرْجَرَائِيُّ حَدَّثَنَا طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُطِيلُ الْقِرَائَةَ فِي الرَّکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ حَتَّی يَتَفَرَّقَ أَهْلُ الْمَسْجِدِ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ نَصْرٌ الْمُجَدَّرُ عَنْ يَعْقُوبَ الْقُمِّيِّ وَأَسْنَدَهُ مِثْلَهُ قَالَ أَبُو دَاوُد حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی بْنِ الطَّبَّاعِ حَدَّثَنَا نَصْرٌ الْمُجَدَّرُ عَنْ يَعْقُوبَ مِثْلَهُ
حسین بن عبدالرحمن طلق بن غنام، یعقوب بن عبداللہ جعفر بن ابی مغیرہ، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مغرب کی دو رکعت سنت میں قرات کو طویل کرتے تھے یہاں تک کہ مسجد والے متفرق ہو جاتے۔۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس کو نصر مجدر نے یعقوب سے اسی طرح مسندروایت کیا
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to prolong the recitation of the Qur'an in the two rak'ahs after the sunset prayer until the people praying in the mosque dispersed.
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ وَسُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَکِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ النَّبِيِّ بِمَعْنَاهُ مُرْسَلًا قَالَ أَبُو دَاوُد سَمِعْت مُحَمَّدَ بْنَ حُمَيْدٍ يَقُولُ سَمِعْتُ يَعْقُوبَ يَقُولُ کُلُّ شَيْئٍ حَدَّثْتُکُمْ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهُوَ مُسْنَدٌ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
احمد بن یونس، سلیمان بن داؤد، یعقوب، جعفر، سعید بن جبیر، حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے ہم معنیٰ مرسل روایت کی ہے۔۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ میں نے بواسطہ محمد بن حمید یعقوب سے سنا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں جو روایت تم کو بطریق جعفر بواسطہ سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سناؤں وہ بواسطہ ابن عباس بنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہو گی
-