Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1311298)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ وَسُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَکِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ النَّبِيِّ بِمَعْنَاهُ مُرْسَلًا قَالَ أَبُو دَاوُد سَمِعْت مُحَمَّدَ بْنَ حُمَيْدٍ يَقُولُ سَمِعْتُ يَعْقُوبَ يَقُولُ کُلُّ شَيْئٍ حَدَّثْتُکُمْ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهُوَ مُسْنَدٌ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
احمد بن یونس، سلیمان بن داؤد، یعقوب، جعفر، سعید بن جبیر، حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے ہم معنیٰ مرسل روایت کی ہے۔۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ میں نے بواسطہ محمد بن حمید یعقوب سے سنا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں جو روایت تم کو بطریق جعفر بواسطہ سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سناؤں وہ بواسطہ ابن عباس بنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہو گی
-