TrueHadith

رشتہ پر رشتہ بھیجنا جائز نہیں

Sunan Abu DawoodHadith 1781

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَخْطُبُ الرَّجُلُ عَلَی خِطْبَةِ أَخِيهِ

احمد بن عمر، بن سرح سفیان، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آدمی اپنے بھائی کی منگنی پر منگنی نہ کرے

-

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 1782

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَخْطُبْ أَحَدُکُمْ عَلَی خِطْبَةِ أَخِيهِ وَلَا يَبِعْ عَلَی بَيْعِ أَخِيهِ إِلَّا بِإِذْنِهِ

حسن بن علی، عبداللہ بن نمیر، عبید اللہ، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی کی منگنی پر منگنی نہ کرے اور نہ کوئی چیز بیچے اپنے (مسلمان) بھائی کے بیچنے پر الا یہ کہ وہ اسکی اجازت دیدے

Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (peace_be_upon_him) said: One of you must not ask a woman in marriage when his brother has done so already, and one of you must not sell (his own goods) when his brother has already sold (his goods) except with his permission.

Permalink