TrueHadith

نکاح کا بیان

Discussion on Marriage

1.نکاح پر رغبت دلانے کا بیان2.دیندار عورت سے نکاح کرنا مقدم ہے3.کنواری لڑکیوں سے نکاح کرنا4.بد کار عورت سے بد کار مرد ہی نکاح کرتا ہے5.اپنی باندی کو آزاد کر کے اس سے نکاح کرنے کا بیان6.رضاعت کا رشتہ مرد کی طرف سے7.بڑے ہو کر دودھ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی8.اس کا بیان کہ بڑے ہو کر بھی حرمت رضاعت ثابت ہو جاتی ہے9.پانچ مرتبہ سے کم دودھ پینے سے حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوتی10.دودھ چھڑانے کے وقت دایہ کو کچھ دینا11.ان عورتوں کا بیان جن سے ایک ساتھ نکاح کرنا جائز نہیں12.متعہ کا بیان13.شغار کا بیان14.حلالہ کا بیان15.غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح نہ کرے16.رشتہ پر رشتہ بھیجنا جائز نہیں17.جس سے نکاح کا ارادہ ہے اس کو ایک نظر دیکھ لینا جائز ہے18.ولی کا بیان19.عورتوں کو دوبارہ نکاح سے مت روکو20.جب دو ولی عورت کا نکاح کر دیں21.اس آیت کریمہ کی تفسیر جس میں یہ بیان ہوا ہے کہ تم عورتوں کے زبردستی وارث نہ بن بیٹھو اور نہ ان کو نکاح سے روکو22.نکاح کے وقت عورت سے اجازت حاصل کی جائے23.اگر باپ کنواری لڑکی کا نکاح اس سے پوچھے بغیر کردے تو کیسا ہوگا24.ثیبہ کا بیان25.کفائت (کفو) کا بیان26.بچے کی پیدائش سے پہلے ہی اس کا نکاح کر دینا27.مہر کا بیان28.کم سے کم مہر کا بیان29.کسی کام یا محنت کے اوپر نکاح کرنے کا بیان30.جو شخص مہر کی تعیین کے بغیر نکاح کرے اور پھر مر جائے تو اس کا مہر کیا ہوگا31.خطبہ نکاح کا بیان32.نا بالغ لڑکی کا نکاح جائز ہے33.باکرہ عورت سے نکاح کرے تو اس کے پاس کتنے دن رہے34.جب کوئی شخص کسی عورت سے نکاح کرے تو صحبت کرنے سے پہلے اس کو کچھ نہ کچھ ضرور دے35.دولھا کو مبارک باد کس طرح دینی چاہیے36.اگر کوئی شخص نکاح کے بعد عورت کو حاملہ پائے تو کیا کرے؟37.عورتوں میں برابری کرنے کا بیان38.شوہر عورت کو دوسرے ملک میں نہ لے جانے شرط کرے39.عورت پر شوہر کا حق کیا ہے40.شو ہر پر عورت کا کیا حق ہے41.عورتوں کو مارنے کا بیان42.نگاہ نیچی رکھنے کا بیان43.کیا جنگ میں پکڑی ہوئی کافر قیدی عورتوں سے جماع جائز ہے44.نکاح کے مختلف مسائل کا بیان45.حائضہ عورت سے مباشرت کا بیان46.اگر حالت حیض میں جماع کر بیٹھے تو اس کا کفارہ کیا دے؟47.عزل کا بیان48.دوسروں کے سامنے جماع کا حال بیان کرنا جائز نہیں