TrueHadith

ہرمہینہ میں تین روزے رکھنے کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 2093

Narrated by Qatadah Ibn Malhan al-Qaysi

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ أَنَسٍ أَخِي مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ مِلْحَانَ الْقَيْسِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا أَنْ نَصُومَ الْبِيضَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ قَالَ وَقَالَ هُنَّ کَهَيْئَةِ الدَّهْرِ

محمد بن کثیر، ہمام، انس، حضرت قتادہ بن ملحان قیسی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم کو ایام بیض یعنی تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے رکھنے کا حکم فرماتے تھے کہ ان کا ثواب اتنا ہی ہے جتنا ہمیشہ روزہ رکھنے کا ۔

Narrated Qatadah Ibn Malhan al-Qaysi: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to command us to fast the days of the white (nights): thirteenth, fourteenth and fifteenth of the month. He said: This is like keeping perpetual fast.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 2094

Narrated by Abdullah ibn Mas'ud

حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ يَعْنِي مِنْ غُرَّةِ کُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ

ابو کامل، ابوداؤد، شیبان، عاصم، زر، حضرت عبداللہ بن مسعود سے مروی ہے کہ رسول اللہ ہر مہینہ کے ابتدائی تین دنوں میں روزہ رکھتے تھے۔

Narrated Abdullah ibn Mas'ud: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to fast three days every month.

Permalink