TrueHadith

روزوں کا بیان

Explanation of Fasting

1.روزہ کی فرضیت2.آیت قرآنی وعلی الذین یطیقو نہ فد یتہ کی منسو خی کا بیان3.اس کا بیان کہ حکم قرآنی جو لوگ باوجود قوت کے روزہ نہ رکھیں وہ ایک مسکین کو کھانا کھلا دیں اب بھی بوڑھے مرد اور عورت اور حاملہ عورتوں کے لیے باقی ہے4.مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہوتا ہے5.چاند دیکھنے میں اگر لوگوں سے غلطی ہو جائے6.جب رمضان کے چاند پر ابر ہو7.اگر انتیس رمضان کو شوال کا چاند نظر نہ آئے تو تیس روزے پورے کرو8.رمضان کو مقدم کرنے کا بیان9.اگر ایک شہر میں دوسرے شہر سے ایک رات پہلے چاند نظر آجائے10.یوم الشک کو روزہ رکھنا مکروہ ہے11.جو شخص روزہ رکھ کر شعبان کو رمضان سے ملا دے12.آخر شعبان میں روزہ رکھنے کی کراہت13.شوال کا چاند دیکھنے کی دو آدمیوں کی شہادت14.اگر رمضان کے چاند پر ایک ہی گواہ مرتب ہو تب بھی روزہ رکھیں15.سحری کھانے کی تاکید16.سحری کو دوپہر کا کھانا بھی کہا گیا ہے17.سحری کھانے کا وقت18.جب صبح کی اذان ہو اور کھانے پینے کا برتن اس کے ہاتھ میں ہو19.روزہ افطار کرنے کا وقت20.روزہ افطار کرنے میں جلدی کرنا بہتر ہے21.روزہ کس چیز سے افطار کرنا چاہئے؟22.افطار کے وقت کی دعا23.اگر غلطی سے سورج غروب ہونے سے پہلے روزہ افطار کر لے تو کیا کرے24.پے درپے روزے رکھنا25.روزہ میں غیبت کرنا26.روزہ کی حالت میں مسواک کرنا27.روزہ دار کے سر پر پیاس کی وجہ سے پانی ڈالنا اور ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ سے کام لینا28.روزے کی حالت میں پچھنے لگانا یا لگوانا29.روزے میں پچھنے لگوانے کی اجازت30.جو شخص رمضان میں صبح کو احتلام کی حالت میں اٹھے31.سوتے وقت سرمہ لگانا32.اگر روزہ دار قصدا قے کرے تو اسکا روزہ ٹوٹ جائے گا33.روزہ دار کے لیے بوسہ لینا جائز ہے34.اگر روزہ دار لعاب نگل جائے35.جوان آدمی کے لیے مباشرت مکروہ ہے36.جو شخص رمضان میں جنابت کی حالت میں صبح کرے37.جو شخص روزہ کی حالت میں جماع کر بیٹھے اسکا کفارہ38.جان بوجھ کر روزہ توڑنے کی سزا39.روزہ میں بھول سے کچھ کھا پی لینا40.رمضان کے روزوں کی قضاء میں تاخیر کرنا41.جو شخص مر جائے اس کے ذمہ روزے ہوں42.سفر میں روزہ نہ رکھنا بہتر ہے43.جنہوں نے کہا کہ سفر میں روزہ رکھنا افضل ہے44.تکلیف نہ ہو اگرچہ روزہ کا قضاء کرنا بھی جائز ہے45.جب مسافر سفر کو نکلے تو کہاں سے افطار کرئے46.سفر کی وہ مسافت جس کی وجہ سے روزہ افطار کیا جاسکتا ہے47.یہ نہ کہنا چاہیے کہ میں نے رمضان بھر روزہ رکھا48.عید الفطر اور عید الا ضحی کے دن روزہ رکھنا49.ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی ممانعت50.روزہ کے لئے جمعہ کے دن کو مخصوص نہ کرے51.سینچر کو روزہ کے لئے مخصوص نہ کرے52.سینچر کے دن روزہ رکھنے کی اجازت53.ہمیشہ روزہ رکھنا54.حرمت والے مہینوں میں روزہ رکھنا55.محرم کے مہینہ میں روزے رکھنا56.رجب کے مہینہ میں روزے رکھنا57.ماہ شعبان کے روزے رکھنا58.شوال کے مہینہ میں چھ دن کے روزے رکھنا59.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نفلی روزے کس طرح رکھتے تھے60.پیر اور جمعرات کاروزہ61.ذی الحجہ کی دسویں تاریخ تک روزے رکھنا62.ذی الحجہ کے دس دنوں میں روزے نہ رکھنا63.عرفہ کے دن عرفات میں روزہ رکھنا64.عاشورہ کے دن روزہ رکھنا65.اس بات کا بیان کہ عاشورہ نویں تاریخ کو ہے66.عاشورہ کے روزے کی فضیلت67.ایک دن روزہ اور ایک دن ناغہ کرنا68.ہرمہینہ میں تین روزے رکھنے کا بیان69.پیر اور جمعرات کو روزہ رکھنے کا بیان70.مہینہ میں جس دن چاہے روزہ رکھے71.رات سے روزہ کی نیت کرناضروری ہے72.رات سے روزہ کی نیت کرناضروری نہیں ہے73.جن کے نزدیک نفل روزہ توڑنے سے قضا واجب ہوتی ہے74.عورت شوہر کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھے75.اگر کسی روزہ دار کی ولیمہ کی دعوت ہو76.اعتکاف کا بیان77.اعتکاف کہاں کرنا چاہئے78.معتکف حوائج ضروریہ سے فراغت کے لئے گھر میں جاسکتا ہے79.معتکف کے لئے مریض کے عیادت80.مستحاضہ اعتکاف کرسکتی ہے