Sunan Abu Dawood — Hadith 2013
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْوِصَالِ قَالُوا فَإِنَّکَ تُوَاصِلُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ إِنِّي لَسْتُ کَهَيْئَتِکُمْ إِنِّي أُطْعَمُ وَأُسْقَی
عبداللہ بن مسلمہ، قعنبی، مالک، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پے درپے روزے رکھنے سے منع فرمایا ہے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کیا یا رسول اللہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو پے درپے روزے رکھتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری حالت تم جیسی نہیں ہے مجھ کو کھانا پینا ملتا ہے
-