TrueHadith

تعزیر کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 3894

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ لَا يُجْلَدُ فَوْقَ عَشْرِ جَلَدَاتٍ إِلَّا فِي حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو أَنَّ بُکَيْرَ بْنَ الْأَشَجِّ حَدَّثَهُ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جَابِرٍ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بُرْدَةَ الْأَنْصَارِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فَذَکَرَ مَعْنَاهُ

قتیبہ بن سعید، لیث، یزید بن ابوحبیب، بکیربن عبداللہ بن اشج، سلیمان بن یسار، عبدالرحمن بن جابر بن عبد اللہ، ابوبردہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے کسی حد کے علاوہ بطور تادیب کسی کو دس کوڑوں سے زیادہ کوڑے نہ مارے جائیں۔احمد بن صالح، ابن وہب، عمرو، بکیربن اشج، سلیمان بن یسار، عبدالرحمن بن جابر، ابوبردہ انصاری سے یہی حدیث مروی ہے۔

-

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1331093)

حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا ضَرَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَتَّقِ الْوَجْهَ

ابوکامل،ابوعوانہ،عمر،ابن سلمہ اپنے باپ سے اوروہ ابوہریرہ سے اوروہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی کسی کو مارے توچہرے پر نہ مارے۔

-

Permalink