Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1331093)
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا ضَرَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَتَّقِ الْوَجْهَ
ابوکامل،ابوعوانہ،عمر،ابن سلمہ اپنے باپ سے اوروہ ابوہریرہ سے اوروہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی کسی کو مارے توچہرے پر نہ مارے۔
-