TrueHadith

طلاق انتہائی نا پسندیدہ عمل ہے

Sunan Abu DawoodHadith 1862

Narrated by Muharib

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا مُعَرِّفٌ عَنْ مُحَارِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَحَلَّ اللَّهُ شَيْئًا أَبْغَضَ إِلَيْهِ مِنْ الطَّلَاقِ

احمد بن یونس، معرف، ، حضرت محارب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے جن امور کو مباح کیا ہے ان میں سب سے نا پسندیدہ عمل طلاق کا ہے

Narrated Muharib: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Allah did not make anything lawful more abominable to Him than divorce.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 1863

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ مُعَرِّفِ بْنِ وَاصِلٍ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبْغَضُ الْحَلَالِ إِلَی اللَّهِ تَعَالَی الطَّلَاقُ

کثیر بن عبید محمد بن خالد، معرف بن واصل، محارب، بن دثار، حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک حلال چیزوں میں سے سب سے زیادہ نا پسندیدہ چیز طلاق ہے

Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Of all the lawful acts the most detestable to Allah is divorce.

Permalink