طلاق کا بیان
Statement on Divorce
1.عورت کو مرد کے خلاف برگشتہ کرنا2.عورت اپنے ہونے والے شوہر سے اسکی پہلی والی بیوی کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے3.طلاق انتہائی نا پسندیدہ عمل ہے4.مسنون طریقہ پر طلاق دینے کا بیان5.تین طلاقوں کے بعد رجعت نہیں ہو سکتی6.غلام کی طلاق کا بیان7.نکاح سے پہلے طلاق دینے کا بیان8.غصہ کی حالت میں طلاق دینا9.ہنسی مذاق میں طلاق دینا10.طلاق کنایہ کا بیان اور یہ کہ احکام نیت پر مرتب ہوتے ہیں11.عورت کو طلاق کا اختیار دینا12.اگر کوئی مرد اپنی عورت سے کہہ دے کہ اب طلاق کا اختیار تجھے ہے تو اسکا کیا حکم ہے؟13.طلاق بتہ کا بیان14.محض چلاق کے خیال سے طلاق واقع نہیں ہوتی15.بیوی کو بہن کہنا16.ظہار کا بیان17.خلع کا بیان18.جو باندی کسی آزاد مرد یا غلام کے نکاح میں ہو اور وہ آزد کر دی جائے تو کیا اس کو فسخ نکاح کا اختیار ہے؟19.جس نے کہا کہ بریرہ کا شوہر آزاد تھا20.عورت کے لیے اختیار کی مدت21.اگر شوہروبیوی دونوں ایک ساتھ آزاد ہوں تو کیا بیوی کو اختیار ملے گا22.جب میاں بیوی ایک ساتھ مسلمان ہوں23.جب عورت مرد کے بعد مسلمان ہو تو وہ اس کو کب تک مل سکتی ہے24.جو شخص مسلمان ہو اور اس کے پاس چار سے زائد بیویاں موجود ہوں تو وہ کیا کرے؟25.جب ماں باپ میں سے کوئی ایک مسلمان ہو تو اولاد کس کے پاس رہے گی26.لعان کا بیان27.لعان کا طریقہ28.جب بچہ کے بارے میں شک پیدا ہو جائے تو کیا حکم ہے29.بچہ کے نسب سے انکار کی مذمت30.ولد الزنا کا مدعی ہونا31.قیافہ شناسی کا بیان32.جب ایک بچہ کے کئی مدعی ہوں تو قرعہ اندازی کی جائے33.زمانہ جاہلت میں نکاح کے طریقوں کا بیان34.بچہ صاحب فراش کا ہے35.ماں اور باپ میں سے بچہ کی پر ورش کا زیادہ حقدار کون ہے؟36.مطلقہ کی عدت کا بیان37.مطلقہ عورتوں کی عدت میں استثناء کے احکامات38.طلاق سے رجوع کرنے کا بیان39.اس عورت کے نفقہ کا بیان جس کو طلاق بتہ دی گئی40.فاطمہ بنت قیس کی تردید41.جس عورت کو تین طلاقیں ہو چکی ہوں وہ دوران عدت ضرورة گھر سے باہر جا سکتی ہے42.جس عورت کا شوہر مر جائے اس کو ایک سال کا خرچ دینا میراث کی آیت سے منسوخ ہو گیا43.شوہر کی وفات پر عورت سوگ منائے44.شوہر کی وفات کے بعد عورت اس کے گھر میں عدت گزارے45.ان کی رائے جن کے نزدیک مطلقہ کے لیے نقل مکانی درست ہے46.عدت گزارنے والی عورت کو کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے47.حاملہ عورت کی عدت کا بیان48.ام ولد کی عدت کا بیان49.جس عورت تین طلاقیں ہو جائیں وہ سابقہ عورت سے نکاح نہیں کر سکتی تاوقتیکہ دوسرے شخص سے نکاح نہ کرے50.زنا سخت ترین گناہ ہے