TrueHadith

عیدین سے متعلقہ احادیث کی کتاب

Book of Hadiths Related to Eid

1.بارش کی دعا کرنے کے لیے ہاتھوں کا بلند کرنا2.عیدین (کی نماز) کے لیے دوسرے دن نکلنا3.بالغ اور با پردہ خواتین کا نماز عید کے لیے جانا4.حائضہ خواتین کا نماز کی جگہ سے علیحدہ رہنا5.عید کے دن آرائش کرنا6.نماز عید سے پہلے نماز (نفل) ادا کرنا7.عیدین کے لیے اذان نہ دینے کا بیان8.عید کے روز خطبہ دینا9.نماز عیدین خطبہ سے پہلے ادا کرنا10.برچھی گاڑ کر (بطور سترہ) اس کے پیچھے نماز ادا کرنا11.رکعات عیدین12.عیدین میں سورت ق اور سورت قمر کی تلاوت کرنا13.عیدین میں سورت اعلی اور سورت غاشیہ تلاوت کرنے کا بیان14.عیدین میں نماز کے بعد خطبہ دینا15.عیدین (کے روز) خطبہ کیلئے بیٹھنے یا کھڑے ہونے دونوں کا اختیار ہے16.خطبے کے لیے بہترین لباس زیب تن کرنا17.اونٹ پر بیٹھ کر خطبہ دینا18.کھڑے ہو کر خطبہ دینا19.خطبہ پڑھتے وقت امام کا کسی شخص سے ٹیک لگانا20.خطبہ دیتے وقت امام کا منہ لوگوں کی طرف ہو21.دوران خطبہ دوسرے کو کہنا خاموش رہو22.خطبہ کیسے پڑھا جائے؟23.امام کا دوران خطبہ صدقہ دینے کی تلقین کرنا24.متوسط خطبہ دینا25.دو خطبوں کے درمیان بیٹھنا اور سکوت کرنا26.خطبہ دوم میں تلاوت قرآن و ذکر الہی کرنا27.اختتام خطبہ سے قبل امام کا نیچے آنا28.خطبہ کے بعد خواتین کو نصیحت اور صدقے کی ترغیب29.نماز عید سے قبل یا بعد نماز پڑھنا30.امام کا قربانی کرنا تعداد قربانی31.جمعہ کے دن عید ہو تو کیا کرے؟32.اگر عید اور جمعہ ایک ہی روز ہوں تو جس شخص نے نماز عید پڑھی ہو اسے جمعہ پڑھنے یا نہ پڑھنے کا اختیار ہے33.عید کے روز دف بجانا!34.عید کے دن امام کے سامنے کھیلنا35.عید کے دن مسجد میں کھیلنا اور خواتین کا کھیل دیکھنا36.عید کے روز گانے اور دف بجانے کی اجازت کا بیان