TrueHadith

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

1.گھروں میں ادا کرنے کی ترغیب اور اس کی فضیلت کا بیان2.گھروں میں نوافل ادا کرنے کی ترغیب اور اس کی فضیلت کا بیان3.تہجد کا بیان4.رمضان المبارک کی راتوں میں ایمان اور اخلاص کے ساتھ عبادت کرنے کے ثواب کا بیان5.رمضان المبارک میں عبادت کرنے سے متعلق6.رات کو نماز پڑھنے کی ترغیب کا بیان7.رات کو نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان8.سفر میں نماز تہجد پڑھنے کی فضیلت کا بیان9.رات میں نوافل پڑھنے کا وقت10.شب میں بیدار ہونے پر سب سے پہلے کیا پڑھا جائے؟11.رات کو سو کر اٹھ کے مسواک کرنا12.رات کی نماز کی کس دعا سے ابتداکی جائے؟13.رسول اللہ کی (تہجد) نماز کا بیان14.حضرت داد کی رات کی نماز کا بیان15.حضرت موسیٰ کا طریقہ نماز کا بیان16.شب میں عبادت کرنے کا بیان17.سیدہ عائشہ صدیقہ سے ّرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی) رات میں عبادت سے متعلق روایات کا بیان18.نماز کے لیے کھڑے ہونے پر کیا کرے اور اس سلسلے میں راویان حدیث کا عائشہ صدیقہ سے روایت کرنے میں اختلاف کا بیان19.نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کے بیان میں20.نماز کھڑے ہو کر پڑھنے والے کی بیٹھ کر (نماز) پڑھنے والے پر فضیلت کا بیان21.نماز بیٹھ کر پڑھنے والے کی لیٹ کر پڑھنے والے پر فضیلت کا بیان22.بیٹھ کر نماز پڑھنے کا طریقہ23.رات کو قرات کرنے کے طریقہ کا بیان24.آہستہ (آواز سے) پڑھنے والے کی فضیلت کا بیان25.رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟26.وتر پڑھنے کے حکم کا بیان27.سونے سے قبل وتر پڑھنے کی ترغب کا بیان28.ایک رات میں دو دفعہ وتر پڑھنے کی ممانعت کا بیان29.وتر کے وقت کا بیان30.صبح سے پہلے وتر پڑھنے کا بیان31.فجر کی اذان کے بعد وتر پڑھنا32.سواری پر وتر پڑھنے کا بیان33.رکعات وتر کا بیان34.ایک رکعت وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان35.تین رکعات وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان36.حضرت ابی بن کعب کی وتر کے متعلق حدیث میں اختلاف روایان37.سیدنا عبداللہ ابن عباس کی حدیث میں راویان حدیث کا اختلاف38.حضرت عبداللہ ابن عباس کی حضرت حبیب بن ابی ثابت سے مروی روایت کے متعلق اختلاف39.حضرت ابوایوب سے مروی حدیث کے متعلق زہری پر اختلاف کا بیان40.پانچ رکعات وتر پڑھنے کا طریقہ اور حکم کے متعلق وتر کی حدیث میں راویوں کے اختلاف کا بیان41.وتر کی سات رکعت پڑھنے کے طریقہ کا بیان42.نو رکعات وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان43.وتر کی گیارہ رکعت پڑھنے کے طریقہ کا بیان44.تیرہ رکعت وتر پڑھنے کا بیان45.وتر میں قرآت کرنے کا بیان46.وتر میں ایک اور طریقہ سے قرآت کرنے کا بیان47.مندرجہ بالا حدیث میں شعبہ کے متعلق اختلاف راویان48.حدیث ذیل میں مالک بن مغول کے متعلق اختلاف کا بیان49.حدیث ذیل میں قتادہ سے شعبہ پر راویوں کے اختلاف کا بیان50.وتر میں دعا کا بیان51.وتر میں بوقت دعائے قنوت ہاتھ نہ اٹھانا52.وتر کے بعد سجدہ کی طوالت کا بیان53.وتر سے فارغ ہونے کے بعد تسبیح پڑھنا54.وتر (کے بعد) اور فجر کی سنتوں سے پہلے نوافل پڑھنا جائز ہے55.فجر کی سنتوں کی حفاظت کا بیان56.فجر کی دو رکعات کا بیان57.فجر کی سنتیں ادا کرنے کے بعد دائیں کروٹ پر لیٹنا58.جو شخص رات کو عبادت میں مصروف رہتا ہو پھر چھوڑ دے59.فجر کی رکعات کا وقت60.کوئی روز تہجد پڑھتا ہو لیکن غلبہ نیند کی وجہ سے کبھی نہ پڑھ سکے61.رضی (نامی شخص) کے متعلق62.کوئی شخص اپنے بستر پر رات کو بیدار ہونے کی نیت سے آیا لیکن نیند آگئی اور بیدار نہ ہو سکا63.اگر کوئی شخص نیند یا مرض کی وجہ سے رات میں نماز میں مشغول نہ رہ سکا تو وہ شخص دن میں کس قدر رکعت ادا کرے؟64.جو کوئی اپنا وظیفہ وغیرہ رات میں نہ پڑھ سکے تو وہ دن میں کب وہ وظیفہ پڑھے؟65.نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث