TrueHadith

میت کو موت کے وقت سکھلانا

Sunan An-Nasa'iHadith 1803

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُمَارَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ ح وَأَنْبَأَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

عمروبن علی، بشربن مفضل، عمارة بن غزیة، یحیی بن عمارة، ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ اپنے مردوں کو سکھلا (یعنی جو موت کے قریب ہوں ان کو موت سے قبل کلمہ وغیرہ کی تلقین کرو)

It was narrated from ‘Abdullah bin Buraidah, from his father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم h said: “The believer dies with sweat on his forehead.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 1804

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ ابْنُ صَفِيَّةَ عَنْ أُمِّهِ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا هَلْکَاکُمْ قَوْلَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

ابراہیم بن یعقوب، احمد بن اسحاق ، وہیب، منصور ابن صفیۃ، صفیۃ بن شیبہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا اس حدیث کا ترجمہ گزشتہ حدیث کے مطابق ہے۔

It was narrated from (Ibn Buraidah) that his father said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘The believer dies with sweat on his forehead.” (Sahih)

Permalink