TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1803 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1803

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُمَارَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ ح وَأَنْبَأَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

عمروبن علی، بشربن مفضل، عمارة بن غزیة، یحیی بن عمارة، ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ اپنے مردوں کو سکھلا (یعنی جو موت کے قریب ہوں ان کو موت سے قبل کلمہ وغیرہ کی تلقین کرو)

It was narrated from ‘Abdullah bin Buraidah, from his father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم h said: “The believer dies with sweat on his forehead.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: میت کو موت کے وقت سکھلانا