TrueHadith

جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

Hadiths Related to Battles

1.خون کی حرمت2.قتل گناہ شدید3.کبیرہ گناہوں سے متعلق احادیث4.بڑا گناہ کون سا ہے؟ اور اس حدیث مبارکہ میں یحیی اور عبدالرحمن کا سفیان پر اختلاف کا بیان5.کن باتوں کی وجہ سے مسلمان کا خون حلال ہوجاتا ہے؟6.جو شخص مسلمانوں کی جماعت سے علیحدہ ہو جائے اس کو قتل کرنا7.اس آیت کریمہ کی تفسیر وہ آیت ہے یعنی ان لوگوں کی سزا جو کہ اللہ اور رسول سے لڑتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ملک میں فساد برپا کریں وہ (سزا) یہ ہے کہ وہ لوگ قتل کیے جائیں یا ان کو سولی دے دی جائے یا ان کے ہاتھ اور پاں کاٹ ڈالیں جائیں یا وہ لوگ ملک بدر کر دیئے جائیں اور یہ آیت کریمہ کن لوگوں سے متعلق نازل ہوئی ہے یہ ان کا بیان ہے8.زیر نظر حدیث شریف میں حضرت انس بن مالک سے حمید راوی پر دوسرے راویوں کے اختلاف کا تذکرہ9.زیر نظر حدیث شریف میں حضرت یحیی بن سعید پر راوی طلحہ اور مصرف کے اختلاف کا تذکرہ10.مثلہ کرنے کی ممانعت11.پھانسی دینا12.مسلمان کا غلام اگر کفار کے علاقہ میں بھاگ جائے اور جریر کی حدیث میں شعبی پر اختلاف13.راوی ابواسحق سے اختلاف سے متعلق14.مرتد سے متعلق احادیث15.مرتد کی توبہ اور اس کے دوبارہ اسلام قبول کرنے سے متعلق16.رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (نعوذ باللہ) برا کہنے والے کی سزا17.مذکورہ بالا حدیث شریف میں حضرت اعمش پر اختلاف18.جادو سے متعلق19.جادو گر سے متعلق حکم20.اہل کتاب کے جادو گروں سے متعلق حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم21.اگر کوئی شخص مال لوٹنے لگ جائے تو کیا کیا جائے؟22.اگر کوئی اپنے مال کے دفاع میں مارا جائے23.جو شخص اہل و عیال کی حفاظت میں مارا جائے وہ بھی شہید ہے24.جو شخص اپنا دین بچاتے یعنی دین کی حفاظت کر تے ہوئے مارا جائے وہ شخص شہید ہے25.جو شخص ظلم دور کرنے کے واسطے جنگ کرے؟26.جو کوئی تلوار نکال کر چلا نا شروع کرے اس سے متعلق27.مسلمان سے جنگ کرنا28.جو شخص گمراہی کے جھنڈے کے نیچے جنگ کرے؟29.مسلمان کا خون حرام ہونا