TrueHadith

اذان جمعہ سے متعلق احادیث

Sunan An-Nasa'iHadith 1375

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّ الْأَذَانَ کَانَ أَوَّلُ حِينَ يَجْلِسُ الْإِمَامُ عَلَی الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَکْرٍ وَعُمَرَ فَلَمَّا کَانَ فِي خِلَافَةِ عُثْمَانَ وَکَثُرَ النَّاسُ أَمَرَ عُثْمَانُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ بِالْأَذَانِ الثَّالِثِ فَأُذِّنَ بِهِ عَلَی الزَّوْرَائِ فَثَبَتَ الْأَمْرُ عَلَی ذَلِکَ

محمد بن سلمہ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سائب بن یزید سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابوبکر اور عمر کے دور میں پہلی اذان جمعہ کی اس وقت ہوا کرتی تھی کہ جس وقت امام منبر پر بیٹھتا پس جس وقت عثمان کی خلافت قائم ہوگئی اور لوگ کافی تعداد میں ہوگئے تو انہوں نے تیسری اذان کا جمعہ کے دن حکم کیا مع تکبیریں۔ اذان ہوگئی تو اذان دی گئی تو مقام زوراء پر اذان دی گئی (مدینہ میں ایک جگہ کا نام)۔ اس کے بعد اس طرح سے حکم قائم رہا۔

It was narrated that As-Sa’ib bin Yazid said: “Bilal used to call the Adj when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sat on the Minbar on Friday, and when he came down he would say the Iqamah. It continued like that during the time of Abu Bakr and ‘Umar, may Allah be pleased with them.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 1376

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ أَخْبَرَهُ قَالَ إِنَّمَا أَمَرَ بِالتَّأْذِينِ الثَّالِثِ عُثْمَانُ حِينَ کَثُرَ أَهْلُ الْمَدِينَةِ وَلَمْ يَکُنْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرُ مُؤَذِّنٍ وَاحِدٍ وَکَانَ التَّأْذِينُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ حِينَ يَجْلِسُ الْإِمَامُ

محمد بن یحیی بن عبد اللہ، یعقوب، صالح، ابن شہاب، سائب بن یزید سے روایت ہے کہ تیسری اذان کا حکم حضرت عثمان نے دیا جس وقت مدینہ منورہ میں لوگ زیادہ ہو گئے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ایک ہی اذان تھی یعنی جس وقت امام منبر پر بیٹھتا۔

It was narrated that ‘Amr bin Dinar said: “I heard Jabir bin ‘Abdullah say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: If any one of you comes and the Imam has appeared, let him pray two Rak’ahs. Shu’bah (one of the narrators) said: “On Friday.” (Sahih).

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 1377

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ کَانَ بِلَالٌ يُؤَذِّنُ إِذَا جَلَسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَإِذَا نَزَلَ أَقَامَ ثُمَّ کَانَ کَذَلِکَ فِي زَمَنِ أَبِي بَکْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا

محمد بن عبدالاعلی، معتمر، زہری، سائب بن یزید سے روایت ہے کہ حضرت بلال جمعہ کے دن اذان دیتے تھے جس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر بیٹھ جاتے پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر سے نیچے اترتے تو تکبیر پڑھتے اور ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں اسی طرح سے رہا۔

Jabir bin ‘Abdullah said: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم delivered the Khutbah, he used to lead against a palm tree trunk that formed one of the pillars of the Masjid. When the Minbar was made and he sat down on it, that pillar made a sound like the groaning of a camel, which the people of the Masjid heard, until the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came down and embraced it, then it fell silent.” (Sahih)

Permalink